Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ ›Ayah No-7 ایت نمبر
| فَاِذَا بَرِقَ الْبَصَرُۙ |
| آسان اُردو | پھر جب نظر چندھیا جائے گی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر جب آنکھیں چندھیا جائیں گی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر جب دیدے پتھرا جائیں گے |
| احمد رضا خان | پھر جس دن آنکھ چوندھیائے گی |
| احمد علی | پس جب آنکھیں چندھیا جائیں گی |
| فتح جالندھری | جب آنکھیں چندھیا جائیں |
| طاہر القادری | پھر جب آنکھیں چوندھیا جائیں گی، |
| علامہ جوادی | تو جب آنکھیں چکا چوند ہوجائیں گی |
| ایم جوناگڑھی | پس جس وقت کہ نگاه پتھرا جائے گی |
| حسین نجفی | پس جب نگاہ خیرہ ہو جائے گی۔ |
| M.Daryabadi: | When, then, the sight shall be confounded. |
| M.M.Pickthall: | But when sight is confounded |
| Saheeh International: | So when vision is dazzled |
| Shakir: | So when the sight becomes dazed, |
| Yusuf Ali: | At length, when the sight is dazed, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کا دن کب ہوگا اُس سوال کے جواب میں
علمی ایت