اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-8 ایت نمبر

وَ خَسَفَ الْقَمَرُۙ
آسان اُردو اور چاند تاریک ہو جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور چاند بےنور ہوجائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور چاند بے نور ہو جائیگا
احمد رضا خان اور چاند کہے گا
احمد علی اور چاند بے نور ہو جائے گا
فتح جالندھری اور چاند گہنا جائے
طاہر القادری اور چاند (اپنی) روشنی کھو دے گا،
علامہ جوادی اور چاند کو گہن لگ جائے گا
ایم جوناگڑھی اور چاند بے نور ہو جائے گا
حسین نجفی اور چاند کو گہن لگ جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: And the moon shall be ecliped.
M.M.Pickthall: And the moon is eclipsed
Saheeh International: And the moon darkens
Shakir: And the moon becomes dark,
Yusuf Ali: And the moon is buried in darkness.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کا دن کب ہوگا اُس سوال کے جواب میں
علمی ایت