Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ ›Ayah No-9 ایت نمبر
| وَ جُمِعَ الشَّمْسُ وَ الْقَمَرُۙ |
| آسان اُردو | اور سورج اور چاند اکھٹے کر دئیے جائیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور چاند اور سورج اکٹھے کردئے جائیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور چاند سورج ملا کر ایک کر دیے جائیں گے |
| احمد رضا خان | اور سورج اور چاند ملادیے جائیں گے |
| احمد علی | اور سورج اور چاند اکھٹے کیے جائیں گے |
| فتح جالندھری | اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں |
| طاہر القادری | اور سورج اور چاند اِکٹھے (بے نور) ہو جائیں گے، |
| علامہ جوادی | اور یہ چاند سورج اکٹھا کردیئے جائیں گے |
| ایم جوناگڑھی | اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں گے |
| حسین نجفی | اور سورج اور چاند اکٹھے کر دئیے جائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And the sun and the moon shall be joined. |
| M.M.Pickthall: | And sun and moon are united, |
| Saheeh International: | And the sun and the moon are joined, |
| Shakir: | And the sun and the moon are brought together, |
| Yusuf Ali: | And the sun and moon are joined together,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کا دن کب ہوگا اُس سوال کے جواب میں
علمی ایت