اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-55 ایت نمبر

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارٰى
آسان اُردو پھر، آپﷺ کے رب کی کن نعمتوں پر تم جھگڑو گے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی لہذا (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں میں شک کرے گا ؟
ابو الاعلی مودودی پس اے مخاطب، اپنے رب کی کن کن نعمتوں میں تو شک کرے گا؟"
احمد رضا خان تو اے سننے والے اپنے رب کی کون سی نعمتوں میں شک کرے گا،
احمد علی پس اپنے رب کی کون کون سی نعمت میں تو شک کرے گا
فتح جالندھری تو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا
طاہر القادری سو (اے انسان!) تو اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں میں شک کرے گا،
علامہ جوادی اب تم اپنے پروردگار کی کس نعمت پر شک کررہے ہو
ایم جوناگڑھی پس اے انسان تو اپنے رب کی کس کس نعمت کے بارے میں جھگڑے گا؟
حسین نجفی پس تو اے مخاطب اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں میں شک کرے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: Which then of thy Lord's benefits wilt thou doubt?
M.M.Pickthall: Concerning which then, of the bounties of thy Lord, canst thou dispute?
Saheeh International: Then which of the favors of your Lord do you doubt?
Shakir: Which of your Lord's benefits will you then dispute about?
Yusuf Ali: Then which of the gifts of thy Lord, (O man,) wilt thou dispute about?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
رب کی تشریح یا اوصاف