Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-56 ایت نمبر
| هٰذَا نَذِیْرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى |
| آسان اُردو | یہ ڈرانے (خبر دار کرنے) والا (نبیﷺ)ہے اگلے ڈرانے والوں میں سے ہی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ (پیغمبر) بھی پہلے خبردار کرنے والے پیغمبروں کی طرح ایک خبردار کرنے والے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ ایک تنبیہ ہے پہلے آئی ہوئی تنبیہات میں سے |
| احمد رضا خان | یہ ایک ڈر سنانے والے ہیں اگلے ڈرانے والوں کی طرح |
| احمد علی | یہ بھی ایک ڈرانے والا ہے پہلے ڈرانے والوں میں سے |
| فتح جالندھری | یہ (محمدﷺ) بھی اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیں |
| طاہر القادری | یہ (رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی) اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیں، |
| علامہ جوادی | بیشک یہ پیغمبر بھی اگلے ڈرانے والوں میں سے ایک ڈرانے والا ہے |
| ایم جوناگڑھی | یہ (نبی) ڈرانے والے ہیں پہلے ڈرانے والوں میں سے |
| حسین نجفی | یہ (رسول(ص)) بھی ڈرانے والا ہے پہلے ڈرانے والے (رسولوں(ع)) سے۔ |
| M.Daryabadi: | This is a warner of the warners of old. |
| M.M.Pickthall: | This is a warner of the warners of old. |
| Saheeh International: | This [Prophet] is a warner like the former warners. |
| Shakir: | This is a warner of the warners of old. |
| Yusuf Ali: | This is a Warner, of the (series of) Warners of old! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
یعنی جسطرح پہلےوالوں نے ڈرایا تھا ویسا ہی یہ بھی نبی ہے