اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-57 ایت نمبر

اَزِفَتِ الْاٰزِفَةُۚ
آسان اُردو نزدیک آنے والا (وہ وقت) قریب آ رہا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو گھڑی جلد آنے والی ہے، وہ قریب آپہنچی ہے۔
ابو الاعلی مودودی آنے والی گھڑی قریب آ لگی ہے
احمد رضا خان پاس آئی پاس آنے والی
احمد علی آنے والی قریب آ پہنچی
فتح جالندھری آنے والی (یعنی قیامت) قریب آ پہنچی
طاہر القادری آنے والی (قیامت کی گھڑی) قریب آپہنچی،
علامہ جوادی دیکھو قیامت قریب آگئی ہے
ایم جوناگڑھی آنے والی گھڑی قریب آ گئی ہے
حسین نجفی قریب آنے والی (قیامت) قریب آگئی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: There hath approached the approaching Hour.
M.M.Pickthall: The threatened Hour is nigh.
Saheeh International: The Approaching Day has approached.
Shakir: The near event draws nigh.
Yusuf Ali: The (Judgment) ever approaching draws nigh:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت