اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-58 ایت نمبر

لَیْسَ لَهَا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ كَاشِفَةٌؕ
آسان اُردو اللہ کے سواکوئی بھی اُس کا ظاہر (دور)کرنے والا نہیں ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے۔
ابو الاعلی مودودی اللہ کے سوا کوئی اُس کو ہٹا نے والا نہیں
احمد رضا خان اللہ کے سوا اس کا کوئی کھولنے والا نہیں
احمد علی سوائے الله کے اسے کوئی ہٹانے والا نہیں
فتح جالندھری اس (دن کی تکلیفوں) کو خدا کے سوا کوئی دور نہیں کرسکے گا
طاہر القادری اﷲ کے سوا اِسے کوئی ظاہر (اور قائم) کرنے والا نہیں ہے،
علامہ جوادی اللہ کے علاوہ کوئی اس کا ٹالنے والا نہیں ہے
ایم جوناگڑھی اللہ کے سوا اس کا (وقت معین پر کھول) دکھانے واﻻ اور کوئی نہیں
حسین نجفی اللہ کے سوا اس کا کوئی ہٹانے والانہیں ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: None, except Allah, can avert it.
M.M.Pickthall: None beside Allah can disclose it.
Saheeh International: Of it, [from those] besides Allah, there is no remover.
Shakir: There shall be none besides Allah to remove it.
Yusuf Ali: No (soul) but Allah can lay it bare.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے