اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-59 ایت نمبر

اَفَمِنْ هٰذَا الْحَدِیْثِ تَعْجَبُوْنَۙ
آسان اُردو کیا پھر اس بات سے تمہیں تعجب ہوتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تو کیا تم اسی بات پر حیرت کرتے ہو ؟
ابو الاعلی مودودی اب کیا یہی وہ باتیں ہیں جن پر تم اظہار تعجب کرتے ہو؟
احمد رضا خان تو کیا اس بات سے تم تعجب کرتے ہو
احمد علی پس کیا اس بات سے تم تعجب کرتے ہو
فتح جالندھری اے منکرین خدا) کیا تم اس کلام سے تعجب کرتے ہو؟
طاہر القادری پس کیا تم اس کلام سے تعجب کرتے ہو،
علامہ جوادی کیا تم اس بات سے تعجب کررہے ہو
ایم جوناگڑھی پس کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو
حسین نجفی کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو؟
=========================================
M.Daryabadi: At this discourse then marvel ye?
M.M.Pickthall: Marvel ye then at this statement,
Saheeh International: Then at this statement do you wonder?
Shakir: Do you then wonder at this announcement?
Yusuf Ali: Do ye then wonder at this recital?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے