Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-60 ایت نمبر
| وَ تَضْحَكُوْنَ وَ لَا تَبْكُوْنَۙ |
| آسان اُردو | اور ہنستے تو ہو اور روتے نہیں ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور (اس کا مذاق بنا کر) ہنستے ہو، اور روتے نہیں ہو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو؟ |
| احمد رضا خان | اور ہنستے ہو اور روتے نہیں |
| احمد علی | اور ہنستے ہو اور روتے نہیں |
| فتح جالندھری | اور ہنستے ہو اور روتے نہیں؟ |
| طاہر القادری | اور تم ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو، |
| علامہ جوادی | اور پھر ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو |
| ایم جوناگڑھی | اور ہنس رہے ہو؟ روتے نہیں؟ |
| حسین نجفی | اور ہنستے ہو اور روتے نہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And laugh and not weep? |
| M.M.Pickthall: | And laugh and not weep, |
| Saheeh International: | And you laugh and do not weep |
| Shakir: | And will you laugh and not weep? |
| Yusuf Ali: | And will ye laugh and not weep,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے