اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-61 ایت نمبر

وَ اَنْتُمْ سٰمِدُوْنَ
آسان اُردو اور تم عیش و عشرت کر رہے ہو؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جبکہ تم تکبر کے ساتھ کھیل کود میں پڑے ہوئے ہو ؟
ابو الاعلی مودودی اور گا بجا کر انہیں ٹالتے ہو؟
احمد رضا خان اور تم کھیل میں پڑے ہو،
احمد علی اور تم کھیل رہے ہو
فتح جالندھری اور تم غفلت میں پڑ رہے ہو
طاہر القادری اور تم (غفلت کی) کھیل میں پڑے ہو،
علامہ جوادی اور تم بالکل غافل ہو
ایم جوناگڑھی (بلکہ) تم کھیل رہے ہو
حسین نجفی اور تم غفلت میں مدہوش ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: And ye are behaving proudly.
M.M.Pickthall: While ye amuse yourselves?
Saheeh International: While you are proudly sporting?
Shakir: While you are indulging in varieties.
Yusuf Ali: Wasting your time in vanities?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے