Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-54 ایت نمبر
| فَغَشّٰهَا مَا غَشّٰىۚ |
| آسان اُردو | پھر اُن کو ڈھانپ لیا جو واقعی ڈھانپ لیتی ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر جس (خوفناک) چیز نے انہیں ڈھانپا، وہ انہیں ڈھانپ کر ہی رہی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر چھا دیا اُن پر وہ کچھ جو (تم جانتے ہی ہو کہ) کیا چھا دیا |
| احمد رضا خان | تو اس پر چھایا جو کچھ چھایا |
| احمد علی | پس اس پر وہ (تباہی) چھا گئی جوچھا گئی |
| فتح جالندھری | پھر ان پر چھایا جو چھایا |
| طاہر القادری | پس اُن کو ڈھانپ لیا جس نے ڈھانپ لیا (یعنی پھر اُن پر پتھروں کی بارش کر دی گئی)، |
| علامہ جوادی | پھر ان کو ڈھانک لیا جس چیز نے کہ ڈھانک لیا |
| ایم جوناگڑھی | پھر اس پر چھا دیا جو چھایا |
| حسین نجفی | پس ان (بستیوں) کو ڈھانک لیا اس (آفت) نے جس نے ڈھانک لیا۔ |
| M.Daryabadi: | Then covered them with that which covered them. |
| M.M.Pickthall: | So that there covered them that which did cover. |
| Saheeh International: | And covered them by that which He covered. |
| Shakir: | So there covered them that which covered. |
| Yusuf Ali: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
رب کی تشریح یا اوصاف