اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-53 ایت نمبر

وَ الْمُؤْتَفِكَةَ اَهْوٰىۙ
آسان اُردو اور اُلٹی ہوئی بستی (قوم لوطؑ) کو اُسی نے تباہ کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو بستیاں اوندھی گری تھیں۔ ان کو بھی اسی نے اٹھا پھینکا تھا۔
ابو الاعلی مودودی اور اوندھی گرنے والی بستیوں کو اٹھا پھینکا
احمد رضا خان اور اس نے الٹنے والی بستی کو نیچے گرایا
احمد علی اور الٹی بستی کو اس نے دے ٹپکا
فتح جالندھری اور اسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو دے پٹکا
طاہر القادری اور (قومِ لُوط کی) الٹی ہوئی بستیوں کو (اوپر اٹھا کر) اُسی نے نیچے دے پٹکا،
علامہ جوادی اور اسی نے قوم لوط کی اُلٹی بستیوں کو پٹک دیا ہے
ایم جوناگڑھی اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا
حسین نجفی (لوط (ع)) کی الٹی ہوئی ان (بستیوں) کو بھی دے مارا۔
=========================================
M.Daryabadi: And the subverted cities He overthrew.
M.M.Pickthall: And Al-Mu'tafikah He destroyed
Saheeh International: And the overturned towns He hurled down
Shakir: And the overthrown cities did He overthrow,
Yusuf Ali: And He destroyed the Overthrown Cities (of Sodom and Gomorrah).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
رب کی تشریح یا اوصاف