Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                    Mariam-19 سورت مریم  ›Ayah No-69 ایت نمبر
| ثُمَّ لَنَنْزِعَنَّ مِنْ كُلِّ شِیْعَةٍ اَیُّهُمْ اَشَدُّ عَلَى الرَّحْمٰنِ عِتِیًّاۚ |
| آسان اُردو | پھر ہم ہر فرقے سے کھینچ نکالیں گے جو اُن میں سے رحمان کے خلاف بغاوت میں بہت شدید ہوا کرتا تھا۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر ان کے ہر گروہ میں سے ان لوگوں کو کھیچ نکالیں گے جو خدائے رحمن کے ساتھ سرکشی کرنے میں زیادہ سخت تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر ہر گروہ میں سے ہر اُس شخص کو چھانٹ لیں گے جو رحمان کے مقابلے میں زیادہ سرکش بنا ہُوا تھا |
| احمد رضا خان | پھر ہم ہر گروہ سے نکالیں گے جو ان میں رحمن پر سب سے زیادہ بے باک ہوگا |
| احمد علی | پھر ہر گروہ میں سے ان لوگوں کو الگ کر لیں گے جو الله سے بہت ہی سرکش تھے |
| فتح جالندھری | پھر ہر جماعت میں سے ہم ایسے لوگوں کو کھینچ نکالیں گے جو خدا سے سخت سرکشی کرتے تھے |
| طاہر القادری | پھر ہم ہر گروہ سے ایسے شخص کو ضرور چن کر نکال لیں گے جو ان میں سے (خدائے) رحمان پر سب سے زیادہ نافرمان و سرکش ہوگا، |
| علامہ جوادی | پھر ہر گروہ سے ایسے افراد کو الگ کرلیں گے جو رحمان کے حق میں زیادہ نافرمان تھے |
| ایم جوناگڑھی | ہم پھر ہر ہر گروه سے انہیں الگ نکال کھڑا کریں گے جو اللہ رحمنٰ سے بہت اکڑے اکڑے پھرتے تھے |
| حسین نجفی | پھر ہم ہر گروہ میں سے اس شخص کو جدا کریں گے جو خدائے رحمن کے مقابلہ میں زیادہ سرکش تھا۔ |
| M.Daryabadi: | Thereafter, We shall surely draw aside, from each sect, whichever of them against the Compassionate were most in excess. *Chapter: 19 |
| M.M.Pickthall: | Then We shall pluck out from every sect whichever of them was most stern in rebellion to the Beneficent. |
| Saheeh International: | Then We will surely extract from every sect those of them who were worst against the Most Merciful in insolence. |
| Shakir: | Then We will most certainly draw forth from every sect of them him who is most exorbitantly rebellious against the Beneficent Allah. |
| Yusuf Ali: | Then shall We certainly drag out from every sect all those who were worst in obstinate rebellion against (Allah) Most Gracious. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
یوم قیامت کے بارے میں