Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           The Bee-16 سورت النحل         ›Ayah No-51 ایت نمبر
| وَ قَالَ اللّٰهُ لَا تَتَّخِذُوْۤا اِلٰهَیْنِ اثْنَیْنِ١ۚ اِنَّمَا هُوَ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ۚ فَاِیَّایَ فَارْهَبُوْنِ |
| آسان اُردو | اور اللہ نے کہا ہے: دو معبود نہ بناؤ، صرف وہی ایک معبودہے. چنانچہ مجھی سے، صرف مجھی سے ڈرا کرو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اللہ نے فرمایا ہے کہ : دو دو معبود نہ بنا بیٹھنا، وہ تو بس ایک ہی معبود ہے۔ اس لیے بس مجھی سے ڈرا کرو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اللہ کا فرمان ہے کہ "دو خدا نہ بنا لو، خدا تو بس ایک ہی ہے، لہٰذا تم مجھی سے ڈرو |
| احمد رضا خان | اور اللہ نے فرمادیا دو خدا نہ ٹھہراؤ وہ تو ایک ہی معبود ہے تو مجھ ہی سے ڈرو، |
| احمد علی | الله نے کہا ہے دو معبود نہ بناؤ وہ ایک ہی معبود ہے پھر مجھ ہی سے ڈرو |
| فتح جالندھری | اور خدا نے فرمایا ہے کہ دو دو معبود نہ بناؤ۔ معبود وہی ایک ہے۔ تو مجھ ہی سے ڈرتے رہو |
| طاہر القادری | اور اللہ نے فرمایا ہے: تم دو معبود مت بناؤ، بیشک وہی (اللہ) معبودِ یکتا ہے، اور تم مجھ ہی سے ڈرتے رہو، |
| علامہ جوادی | اور اللہ نے کہہ دیا ہے کہ خبردار دو خدا نہ بناؤ کہ اللہ صرف خدائے واحد ہے لہذا مجھ ہی سے ڈرو |
| ایم جوناگڑھی | اللہ تعالیٰ ارشاد فرما چکا ہے کہ دو معبود نہ بناؤ۔ معبود تو صرف وہی اکیلا ہے، پس تم سب صرف میرا ہی ڈر خوف رکھو |
| حسین نجفی | اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ دو اِلٰہ (خدا) نہ بناؤ۔ الٰہ (خدا) تو صرف ایک ہی ہے سو تم صرف مجھ ہی سے ڈرو۔ |
| M.Daryabadi: | And Allah hath said: take not two gods; He is only One God so Me alone, Me dread. |
| M.M.Pickthall: | Allah hath said: Choose not two gods. There is only One Allah. So of Me, Me only, be in awe. |
| Saheeh International: | And Allah has said, "Do not take for yourselves two deities. He is but one God, so fear only Me." |
| Shakir: | And Allah has said: Take not two gods, He is only one Allah; so of Me alone should you be afraid. |
| Yusuf Ali: | Allah has said: "Take not (for worship) two gods: for He is just One Allah: then fear Me (and Me alone)." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد یا الگ آیت: ایک الگ بات یا موضوع کے بارے میں ہے
اللہ باری تعالی کی واحدنیت