Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Cloaked One-74 سورت المدثر ›Ayah No-23 ایت نمبر
| ثُمَّ اَدْبَرَ وَ اسْتَكْبَرَۙ |
| آسان اُردو | پھر پیٹھ پھیری اور تکبر کیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر پیچھے کو مڑا، اور غرور دکھایا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر پلٹا اور تکبر میں پڑ گیا |
| احمد رضا خان | پھر پیٹھ پھیری اور تکبر کیا، |
| احمد علی | پھر پیٹھ پھیر لی اور تکبر کیا |
| فتح جالندھری | پھر پشت پھیر کر چلا اور (قبول حق سے) غرور کیا |
| طاہر القادری | پھر (حق سے) پیٹھ پھیر لی اور تکبّر کیا، |
| علامہ جوادی | پھر منہ پھیر کر چلا گیا اور اکڑ گیا |
| ایم جوناگڑھی | پھر پیچھے ہٹ گیا اور غرور کیا |
| حسین نجفی | پھر پیٹھ پھیری اور تکبر کیا۔ |
| M.Daryabadi: | Then turned he back, and grew stiff-necked. |
| M.M.Pickthall: | Then turned he away in pride |
| Saheeh International: | Then he turned back and was arrogant |
| Shakir: | Then he turned back and was big with pride, |
| Yusuf Ali: | Then he turned back and was haughty; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت