اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-22 ایت نمبر

ثُمَّ عَبَسَ وَ بَسَرَۙ
آسان اُردو پھر اُس نے تیوری چڑھائی اور ناپسندیدگی کا اظہار کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر تیوری چڑھائی، اور منہ بنایا۔
ابو الاعلی مودودی پھر پیشانی سیکڑی اور منہ بنایا
احمد رضا خان پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑا،
احمد علی پھر اس نے تیوری چڑھائی اور منہ بنایا
فتح جالندھری پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا
طاہر القادری پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑا،
علامہ جوادی پھر تیوری چڑھا کر منہ بسور لیا
ایم جوناگڑھی پھر تیوری چڑھائی اور منھ بنایا
حسین نجفی پھر اس نے تیوری چڑھائی اور منہ بنایا۔
=========================================
M.Daryabadi: Then frowned he and scowled.
M.M.Pickthall: Then frowned he and showed displeasure.
Saheeh International: Then he frowned and scowled;
Shakir: Then he frowned and scowled,
Yusuf Ali: Then he frowned and he scowled;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت