اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-21 ایت نمبر

ثُمَّ نَظَرَۙ
آسان اُردو پھر اُس نے دیکھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر اس نے نظر دوڑائی۔
ابو الاعلی مودودی پھر (لوگوں کی طرف) دیکھا
احمد رضا خان پھر نظر اٹھا کر دیکھا،
احمد علی پھر اس نے دیکھا
فتح جالندھری پھر تامل کیا
طاہر القادری پھر اس نے (اپنی تجویز پر دوبارہ) غور کیا،
علامہ جوادی پھر غور کیا
ایم جوناگڑھی اس نے پھر دیکھا
حسین نجفی پھر اس نے دیکھا۔
=========================================
M.Daryabadi: Then looked he,
M.M.Pickthall: Then looked he,
Saheeh International: Then he considered [again];
Shakir: Then he looked,
Yusuf Ali: Then he looked round;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت