اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-24 ایت نمبر

فَقَالَ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ یُّؤْثَرُۙ
آسان اُردو پھر اُس نے کہا: نہیں ہے یہ (قرآن) ماسوائے جادو کے جو پرانے وقت سے آ رہا ہے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر کہنے لگا کہ : کچھ نہیں، یہ تو ایک روایتی جادو ہے۔
ابو الاعلی مودودی آخرکار بولا کہ یہ کچھ نہیں ہے مگر ایک جادو جو پہلے سے چلا آ رہا ہے
احمد رضا خان پھر بولا یہ تو وہی جادو ہے اگلوں سے سیکھا،
احمد علی پھر کہا یہ تو ایک جادو ہے جو چلا آتا ہے
فتح جالندھری پھر کہنے لگا کہ یہ تو جادو ہے جو (اگلوں سے) منتقل ہوتا آیا ہے
طاہر القادری پھر کہنے لگا کہ یہ (قرآن) جادو کے سوا کچھ نہیں جو (اگلے جادوگروں سے) نقل ہوتا چلا آرہا ہے،
علامہ جوادی اور آخر میں کہنے لگا کہ یہ تو ایک جادو ہے جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہے
ایم جوناگڑھی اور کہنے لگا تو یہ صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے
حسین نجفی پھر کہا کہ یہ تو محض جادو ہے جو پہلوں سے نقل ہوتا ہوا آرہا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Then he said: naught is this but magic from of old;
M.M.Pickthall: And said: This is naught else than magic from of old;
Saheeh International: And said, "This is not but magic imitated [from others].
Shakir: ~Then he said: This is naught but enchantment, narrated (from others);
Yusuf Ali: Then said he: "This is nothing but magic, derived from of old;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت