روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَمْ لَهُمْ اَیْدٍ یَّبْطِشُوْنَ بِهَا٘ | یا کیااُن کے ہاتھ ہیں جن سے وہ (کوئی چیز) پکڑتے ہیں | جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں | 2:195 |
| وَ اِذَا بَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِیْنَۚ | اور جب (کسی کو) پکڑتے ہو تو ظالمانہ پکڑتے ہو | قوم عاد | 26:130 |
| فَلَمَّاۤ اَنْ اَرَادَ اَنْ یَّبْطِشَ بِالَّذِیْ هُوَ عَدُوٌّ لَّهُمَا١ۙ | پھرجب اُس (موسی ؑ) نے ارادہ کیا کہ اُس کو پکڑ لے جو(کہ) وہ ان دونوں کا دشمن تھا | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:19 |
| فَاَهْلَكْنَاۤ اَشَدَّ مِنْهُمْ بَطْشًا وَّ مَضٰى مَثَلُ الْاَوَّلِیْنَ | پھر ہم نے ان میں سے زیادہ طاقت والوں کو ہلاک کر دیا؛اور پہلوں کی مثال (ان کے سامنے) گزری ہے | پہلے گذرے ہوے لوگوں کو | 43:8 |
| یَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرٰى١ۚ اِنَّا مُنْتَقِمُوْنَ | اُس دن جب ہم ایک بڑے جکڑنے سے جکڑیں گے، (پھر) بے شک ہم انتقام لیں گے | عذاب کے بارے | 44:16 |
| وَ كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْنٍ هُمْ اَشَدُّ مِنْهُمْ بَطْشًا | اور اِن (کافرین)سے پہلے ہم نے کتنی ہی نسلوں کو ہلاک کر دیا ہے، وہ طاقت میں ان سے زیادہ طاقتور تھیں | تاریخی آیت | 50:36 |
| وَ لَقَدْ اَنْذَرَهُمْ بَطْشَتَنَا فَتَمَارَوْا بِالنُّذُرِ | اور اُس نے واقعی اُن کو ہمارے حملے سے خبردار کیا تھا، پھر وہ خبردار کرنے سے شک و شبہ کرتے رہے | لوطؑ کے بارے | 54:36 |
| اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌؕ | بے شک! آپﷺ کے رب کی پکڑ، واقعی بہت شدید ہے | اللہ کی پناہ | 85:12 |