اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Mansions of the Stars-85 سورت البروج Ayah No-12 ایت نمبر

اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌؕ
آسان اُردو بے شک! آپﷺ کے رب کی پکڑ، واقعی بہت شدید ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی حقیقت یہ ہے کہ تمہارے پروردگار کی پکڑ بہت سخت ہے۔
ابو الاعلی مودودی درحقیقت تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے
احمد رضا خان بے شک تیرے رب کی گرفت بہت سخت ہے
احمد علی بے شک تیرے رب کی پکڑ بھی سخت ہے
فتح جالندھری بےشک تمہارے پروردگار کی پکڑ بڑی سخت ہے
طاہر القادری بیشک آپ کے رب کی پکڑ بہت سخت ہے،
علامہ جوادی بے شک آپ کے پروردگار کی پکڑ بہت سخت ہوتی ہے
ایم جوناگڑھی بے شک آپ کے پروردگار کی پکڑ بہت سخت ہوتی ہے
حسین نجفی بےشک تمہارے پروردگار کی گرفت بڑی سخت ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily the grip of thine Lord is severe.
M.M.Pickthall: Lo! the punishment of thy Lord is stern.
Saheeh International: Indeed, the vengeance of your Lord is severe.
Shakir: Surely the might of your Lord is great.
Yusuf Ali: Truly strong is the Grip (and Power) of thy Lord.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
منفرد ایت