Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹      The Mansions of the Stars-85 سورت البروج ›Ayah No-13 ایت نمبر
| اِنَّهٗ هُوَ یُبْدِئُ وَ یُعِیْدُۚ |
| آسان اُردو | بے شک! وہ وہی ہے جو پیدا کرتا ہے، اور وہ دوبارہ (پیدا)کرے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا |
| احمد رضا خان | بے شک وه پہلے اور پھر کرے |
| احمد علی | بے شک وہی پہلے پیدا کرتا ہے اور دوبارہ پیدا کرے گا |
| فتح جالندھری | وہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ (زندہ) کرے گا |
| طاہر القادری | بیشک وہی پہلی بار پیدا فرماتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا فرمائے گا، |
| علامہ جوادی | وہی پیدا کرنے والا اور دوبارہ ایجاد کرنے والا ہے |
| ایم جوناگڑھی | وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گا |
| حسین نجفی | وہی پہلی بار پیدا کرنے والا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا۔ |
| M.Daryabadi: | Verily He! He it is who beginneth and repeateth it. |
| M.M.Pickthall: | Lo! He it is Who produceth, then reproduceth, |
| Saheeh International: | Indeed, it is He who originates [creation] and repeats. |
| Shakir: | Surely He it is Who originates and reproduces, |
| Yusuf Ali: | It is He Who creates from the very beginning, and He can restore (life). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے