اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Mansions of the Stars-85 سورت البروج Ayah No-14 ایت نمبر

وَ هُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُۙ
آسان اُردو اور وہی معاف کرنے والا محبت کرنے والا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور وہ بہت بخشنے والا، بہت محبت کرنے والا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور وہ بخشنے والا ہے، محبت کرنے والا ہے
احمد رضا خان اور وہی ہے بخشنے والا اپنے نیک بندوں پر پیارا،
احمد علی اور وہی ہے بخشنے والا محبت کرنے والا
فتح جالندھری اور وہ بخشنے والا اور محبت کرنے والا ہے
طاہر القادری اور وہ بڑا بخشنے والا بہت محبت فرمانے والا ہے،
علامہ جوادی وہی بہت بخشنے والا اور محبت کرنے والا ہے
ایم جوناگڑھی وه بڑا بخشش کرنے واﻻ اور بہت محبت کرنے واﻻ ہے
حسین نجفی وہ بڑا بخشنے والا (اور) بڑا محبت کرنے والا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And He is the Fogiving, the Loving,
M.M.Pickthall: And He is the Forgiving, the Loving,
Saheeh International: And He is the Forgiving, the Affectionate,
Shakir: And He is the Forgiving, the Loving,
Yusuf Ali: And He is the Oft-Forgiving, Full of Loving-Kindness,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے