اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Mansions of the Stars-85 سورت البروج Ayah No-15 ایت نمبر

ذُو الْعَرْشِ الْمَجِیْدُۙ
آسان اُردو عظمت والے تخت (عرش) کا مالک ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی عرش کا مالک ہے، بزرگی والا ہے۔
ابو الاعلی مودودی عرش کا مالک ہے، بزرگ و برتر ہے
احمد رضا خان عزت والے عرش کا مالک،
احمد علی عرش کا مالک بڑی شان والا
فتح جالندھری عرش کا مالک بڑی شان والا
طاہر القادری مالکِ عرش (یعنی پوری کائنات کے تختِ اقتدار کا مالک) بڑی شان والا ہے،
علامہ جوادی وہ صاحبِ عرش مجید ہے
ایم جوناگڑھی عرش کا مالک عظمت واﻻ ہے
حسین نجفی وہ عرش کامالک (اور) بڑی شان والا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Lord of the Throne, the Glorious,
M.M.Pickthall: Lord of the Throne of Glory,
Saheeh International: Honorable Owner of the Throne,
Shakir: Lord of the Arsh, the Glorious,
Yusuf Ali: Lord of the Throne of Glory,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے