اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Mansions of the Stars-85 سورت البروج Ayah No-16 ایت نمبر

فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیْدُؕ
آسان اُردو وہ کر دیتا ہے جو وہ چاہتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو کچھ ارادہ کرتا ہے کر گزرتا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور جو کچھ چاہے کر ڈالنے والا ہے
احمد رضا خان ہمیشہ جو چاہے کہ لینے والا،
احمد علی جو چاہے کرنے والا
فتح جالندھری جو چاہتا ہے کر دیتا ہے
طاہر القادری وہ جو بھی ارادہ فرماتا ہے (اسے) خوب کر دینے والا ہے،
علامہ جوادی جو چاہتا ہے کرسکتا ہے
ایم جوناگڑھی جو چاہے اسے کر گزرنے واﻻ ہے
حسین نجفی وہ جو چاہتا ہے وہ کر گزرتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Doer of whatsoever He intendeth.
M.M.Pickthall: Doer of what He will.
Saheeh International: Effecter of what He intends.
Shakir: The great doer of what He will.
Yusuf Ali: Doer (without let) of all that He intends.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے