اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Mansions of the Stars-85 سورت البروج Ayah No-17 ایت نمبر

هَلْ اَتٰكَ حَدِیْثُ الْجُنُوْدِۙ
آسان اُردو کیا آپﷺ کے پاس فوجوں (لشکروں) کی کہانی (حدیث)پہنچی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا تمہارے پاس ان لشکروں کی خبر پہنچی ہے۔
ابو الاعلی مودودی کیا تمہیں لشکروں کی خبر پہنچی ہے؟
احمد رضا خان کیا تمھارے پاس لشکروں کے بات آئی
احمد علی کیا آپ کے پاس لشکروں کا حال پہنچا
فتح جالندھری بھلا تم کو لشکروں کا حال معلوم ہوا ہے
طاہر القادری کیا آپ کے پاس لشکروں کی خبر پہنچی ہے،
علامہ جوادی کیا تمہارے پاس لشکروں کی خبر آئی ہے
ایم جوناگڑھی تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟
حسین نجفی کیا تمہیں لشکروں کی خبر پہنچی ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: Hath there come Unto thee the story of the hosts-
M.M.Pickthall: Hath there come unto thee the story of the hosts
Saheeh International: Has there reached you the story of the soldiers -
Shakir: Has not there come to you the story of the hosts,
Yusuf Ali: Has the story reached thee, of the forces-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے