اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              "Time" or "Man"-76 سورت الدھر Ayah No-25 ایت نمبر

وَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًاۖۚ
آسان اُردو اورصبح اور شام (آپﷺ) اپنے رب کے نام کا ذکر کریں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اپنے پروردگار کے نام کا صبح و شام ذکر کیا کرو۔
ابو الاعلی مودودی اپنے رب کا نام صبح و شام یاد کرو
احمد رضا خان اور اپنے رب کا نام صبح و شام یاد کرو
احمد علی اوراپنے رب کا نام صبح اور شام یاد کیا کریں
فتح جالندھری اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو
طاہر القادری اور صبح و شام اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کریں،
علامہ جوادی اور صبح و شام اپنے پروردگار کے نام کی تسبیح کرتے رہیں
ایم جوناگڑھی اور اپنے رب کے نام کا صبح وشام ذکر کیا کر
حسین نجفی اور صبح و شام اپنے پروردگار کانام یاد کیجئے۔
=========================================
M.Daryabadi: And remember thou the name of thy Lord in the morning and in the evening.
M.M.Pickthall: Remember the name of thy Lord at morn and evening.
Saheeh International: And mention the name of your Lord [in prayer] morning and evening
Shakir: And glorify the name of your Lord morning and evening.
Yusuf Ali: And celebrate the name of thy Lord morning and evening,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

محکم ایت
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے