اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
لَهُمْ شَرَابٌ مِّنْ حَمِیْمٍ وَّ عَذَابٌ اَلِیْمٌۢ بِمَا كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ اُن کے لیے اُبلتے پانی سے مشروب اور درد ناک عذاب ہے اُس وجہ سے جو وہ کفر کیا کرتے تھے منفرد آیت 6:70
١ؕ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَهُمْ شَرَابٌ مِّنْ حَمِیْمٍ اور جو لوگ کفر کرتے ہیں اُن کے لیے پینے کو ابلتا پانی شان الہی 10:4
یُصَبُّ مِنْ فَوْقِ رُءُوْسِهِمُ الْحَمِیْمُۚ ؛ اُبلتا پانی اُن کے سروں کے اوپر سے ڈالا جائے گا کافرین کے بارے 22:19
وَ لَا صَدِیْقٍ حَمِیْمٍ نہ ہی کوئی وفادار (گرم جوش)دوست ہے قیامت کے دن 26:101
ثُمَّ اِنَّ لَهُمْ عَلَیْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِیْمٍۚ پھر بے شک! ان کے لیے اس (کھانے) پر اُبلتے پانی کا مشروب ہو گا زیقم درخت 37:67
هٰذَا١ۙ فَلْیَذُوْقُوْهُ حَمِیْمٌ وَّ غَسَّاقٌۙ یہ ہے، پس اس کو اُنہیں چکھنے دیں اُبلتا ہوا پانی اور پیپ (یا یخ ٹھنڈا پانی) سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:56
مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ حَمِیْمٍ وَّ لَا شَفِیْعٍ یُّطَاعُؕ ، ظالمین (نافرمانبرداروں) کے لیے کوئی دوست اورکوئی شفاعت کرنے والا نہیں ہو گا، جس کی بات سنی جا سکے قیامت کے دن 40:18
فِی الْحَمِیْمِ١ۙ۬ ثُمَّ فِی النَّارِ یُسْجَرُوْنَۚ اُبلتے ہوئے پانی میں، پھر اُن کو آگ میں دھکیل دیا جائے گا کتاب سے کذب کرنا 40:72
اِدْفَعْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ فَاِذَا الَّذِیْ بَیْنَكَ وَ بَیْنَهٗ عَدَاوَةٌ كَاَنَّهٗ وَلِیٌّ حَمِیْمٌ (بُرائی کو) دور کرو اُس سے جو کہ اچھائی ہو، پھر بے شک! وہ جس کے درمیان اور تمہارے درمیان دشمنی تھی جیسے کہ وہ ایک بہت گرم جوش(گہرا)دوست ہو(جائے گا) ایک اصول 41:34
كَغَلْیِ الْحَمِیْمِ جیسے کہ اُبلنا ہو اُبلتے(کھولتے) ہوئے پانی کا زیقم کا درخت 44:46
ثُمَّ صُبُّوْا فَوْقَ رَاْسِهٖ مِنْ عَذَابِ الْحَمِیْمِؕ پھر اُس کے سر پر اُبلتے ہوئے پانی کا عذاب ڈالو زیقم کے درخت سے کھانے والا 44:48
كَمَنْ هُوَ خَالِدٌ فِی النَّارِ وَ سُقُوْا مَآءً حَمِیْمًا فَقَطَّعَ اَمْعَآءَهُمْ اُ س کی طرح ہیں جو آگ میں ہمیشہ رہے گا اور اُس کو ابلتا ہوا پانی پلایا جائے گا پھر وہ(پانی) اُن (ایسوں) کی آنتوں کو کاٹ ڈالے گا؟ جنت اور آگ میں رہنے والوں کا تقابلی جائزہ 47:15
یَطُوْفُوْنَ بَیْنَهَا وَ بَیْنَ حَمِیْمٍ اٰنٍۚ وہ اس(جہنم) اور اُبلتے ہوئے سخت گرم پانی کے درمیان گول دائرے میں چکر لگائیں گے قیامت کے دن 55:44
فِیْ سَمُوْمٍ وَّ حَمِیْمٍۙ جلتی تپتی آگ اور اُبلتے (کھولتے) ہوئے پانی میں بائیں ہاتھ والے ساتھی 56:42
وَّ ظِلٍّ مِّنْ یَّحْمُوْمٍۙ اور سیاہ دھویں سے سائے بائیں ہاتھ والے ساتھی 56:43
فَشٰرِبُوْنَ عَلَیْهِ مِنَ الْحَمِیْمِۚ پھر اُس (کھانے) پر اُبلتا ہوا پانی پیو گے پہلے اور آخری وقت کے لوگ 56:54
فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِیْمٍۙ تو پھر استقبال اُبلتے ہوئے پانی سے ہو گا کذب کرنے والا اور گمراہ 56:93
فَلَیْسَ لَهُ الْیَوْمَ هٰهُنَا حَمِیْمٌۙ پس، آج اس کے لئے یہاں بھی کوئی محبت کرنے والا نہیں ہے جس کو کتاب باہیں ہاتھ میں دی جاے گی 69:35
وَ لَا یَسْئَلُ حَمِیْمٌ حَمِیْمًاۚۖ اور کوئی دوست کسی دوست کا نہیں پُوچھے گا قیامت کے دن 70:10
اِلَّا حَمِیْمًا وَّ غَسَّاقًاۙ ماسوائے ابلتے ہوئے پانی اور ایک یخ ٹھنڈی سردی کے(یا پیپ) جہنم 78:25