اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-56 ایت نمبر

جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ۚ فَبِئْسَ الْمِهَادُ
آسان اُردو جہنم! اُس میں وہ جلیں گے، پھر بُری آرام کرنے کی جگہ ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یعنی دوزخ جس میں وہ داخل ہوں گے۔ پھر وہ ان کا بدترین بستر بنے گی۔
ابو الاعلی مودودی جہنم جس میں وہ جھلسے جائیں گے، بہت ہی بری قیام گاہ
احمد رضا خان جہنم کہ اس میں جائیں گے تو کیا ہی برا بچھونا
احمد علی یعنی دوزخ جس میں وہ گریں گے پس وہ کیسی بری جگہ ہے
فتح جالندھری (یعنی) دوزخ۔ جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ بری آرام گاہ ہے
طاہر القادری (وہ) دوزخ ہے، اس میں وہ داخل ہوں گے، سو بہت ہی بُرا بچھونا ہے،
علامہ جوادی جہّنم ہے جس میں یہ وارد ہوں گے اور وہ بدترین ٹھکانا ہے
ایم جوناگڑھی دوزخ ہے جس میں وه جائیں گے (آه) کیا ہی برا بچھونا ہے
حسین نجفی (یعنی) دوزخ جس میں داخل ہوں گے پس وہ بہت ہی برا بچھونا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Hell, where they will burn, an evil resting-place.
M.M.Pickthall: Hell, where they will burn, an evil resting-place.
Saheeh International: Hell, which they will [enter to] burn, and wretched is the resting place.
Shakir: Hell; they shall enter it, so evil is the resting-place.
Yusuf Ali: Hell!- they will burn therein, - an evil bed (indeed, to lie on)!-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے