Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹                   Sad-38 سورت ص ›Ayah No-57 ایت نمبر
| هٰذَا١ۙ فَلْیَذُوْقُوْهُ حَمِیْمٌ وَّ غَسَّاقٌۙ |
| آسان اُردو | یہ ہے، پس اس کو اُنہیں چکھنے دیں اُبلتا ہوا پانی اور پیپ (یا یخ ٹھنڈا پانی) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ ہے کھولتا ہوا پانی اور پیپ، اب وہ اس کا مزہ چکھیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ان کو یہ ہے تو اسے چکھیں کھولتا پانی اور پیپ |
| احمد رضا خان | ان کو یہ ہے تو اسے چکھیں کھولتا پانی اور پیپ |
| احمد علی | یہ ہے پھر وہ اس کو چکھیں جو کھولتا ہوا پانی اور پیپ ہے |
| فتح جالندھری | یہ کھولتا ہوا گرم پانی اور پیپ (ہے) اب اس کے مزے چکھیں |
| طاہر القادری | یہ (عذاب ہے) پس انہیں یہ چکھنا چاہئے کھولتا ہوا پانی ہے اور پیپ ہے، |
| علامہ جوادی | یہ ہے عذاب اس کا مزہ چکھیں گرم پانی ہے اور پیپ |
| ایم جوناگڑھی | یہ ہے، پس اسے چکھیں، گرم پانی اور پیﭗ |
| حسین نجفی | یہ (حاضر ہے) کھولتا ہوا پانی اور پیپ پس چاہیے کہ وہ اسے چکھیں۔ |
| M.Daryabadi: | This - let them taste it: scalding water and corruption. |
| M.M.Pickthall: | Here is a boiling and an ice-cold draught, so let them taste it, |
| Saheeh International: | This - so let them taste it - is scalding water and [foul] purulence. |
| Shakir: | This (shall be so); so let them taste it, boiling and intensely cold (drink). |
| Yusuf Ali: | Yea, such! - then shall they taste it,- a boiling fluid, and a fluid dark, murky, intensely cold!- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے