اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-58 ایت نمبر

وَّ اٰخَرُ مِنْ شَكْلِهٖۤ اَزْوَاجٌؕ
آسان اُردو اور دوسرے اسی طرح کے دو (عذاب)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ان طرح طرح کی چیزوں کا جو اسی جیسی (تکلیف دہ) ہوں گی۔
ابو الاعلی مودودی اور اسی قسم کی دوسری تلخیوں کا
احمد رضا خان اور اسی شکل کے اور جوڑے
احمد علی اور اس کی شکل اور بھی کئی طرح کی چیزیں ہوں گی
فتح جالندھری اور اسی طرح کے اور بہت سے (عذاب ہوں گے)
طاہر القادری اور اسی شکل میں اور بھی طرح طرح کا (عذاب) ہے،
علامہ جوادی اور اسی قسم کی دوسری چیزیں بھی ہیں
ایم جوناگڑھی اس کے علاوه اور طرح طرح کے عذاب
حسین نجفی اور اس کے علاوہ اسی قسم کی دوسری چیزیں بھی ہوں گی۔
=========================================
M.Daryabadi: And other torments, like thereof, conjoined.
M.M.Pickthall: And other (torment) of the kind in pairs (the two extremes)!
Saheeh International: And other [punishments] of its type [in various] kinds.
Shakir: And other (punishment) of the same kind-- of various sorts.
Yusuf Ali: And other Penalties of a similar kind, to match them!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے