اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-55 ایت نمبر

هٰذَا١ؕ وَ اِنَّ لِلطّٰغِیْنَ لَشَرَّ مَاٰبٍۙ
آسان اُردو یہ (ایسا ہی) ہے! اور بے شک! سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے واقعی بُرا ٹھکانا ہو گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ایک طرف تو یہ ہے اور (دوسری طرف) جن لوگوں نے سرکشی اختیار کی ہے، یقین جانو، ان کا آخری ٹھکانا بہت برا ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی یہ تو ہے متقیوں کا انجام اور سرکشوں کے لیے بدترین ٹھکانا ہے
احمد رضا خان ان کو تو یہ ہے اور بیشک سرکشوں کا برا ٹھکانا،
احمد علی یہی بات ہے اور بے شک سرکشوں کے لیے برا ٹھکانا ہے
فتح جالندھری یہ (نعمتیں تو فرمانبرداروں کے لئے ہیں) اور سرکشوں کے لئے برا ٹھکانا ہے
طاہر القادری یہ (تو مومنوں کے لئے ہے)، اور بے شک سرکشوں کے لئے بہت ہی برا ٹھکانا ہے،
علامہ جوادی یہ ایک طرف ہے اور سرکشوں کے لئے بدترین بازگشت ہے
ایم جوناگڑھی یہ تو ہوئی جزا، (یاد رکھو کہ) سرکشوں کے لئے بڑی بری جگہ ہے
حسین نجفی یہ بات تو ہو چکی (کہ پرہیزگاروں کا انجام یہ ہے) اور سرکش کا انجام بہت برا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: This: and verily for the exorbitant there shall be an evil retreat:
M.M.Pickthall: This (is for the righteous). And lo! for the transgressors there with be an evil journey's end,
Saheeh International: This [is so]. But indeed, for the transgressors is an evil place of return -
Shakir: This (shall be so); and most surely there is an evil resort for the inordinate ones;
Yusuf Ali: Yea, such! but - for the wrong-doers will be an evil place of (Final) Return!-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے