اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-54 ایت نمبر

اِنَّ هٰذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهٗ مِنْ نَّفَادٍۚۖ
آسان اُردو بے شک! یہ واقعی ہمارا (تمہارے لیے) رزق ہے اُس (رزق) کا خاتمہ نہیں ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بیشک یہ ہماری عطا ہے جو کبھی ختم ہونے والی نہیں۔
ابو الاعلی مودودی یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم ہونے والا نہیں
احمد رضا خان بیشک یہ ہمارا رزق ہے کہ کبھی ختم نہ ہوگا
احمد علی بے شک یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا
فتح جالندھری یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا
طاہر القادری بیشک یہ ہماری بخشش ہے اسے کبھی بھی ختم نہیں ہونا،
علامہ جوادی یہ ہمارا رزق ہے جو ختم ہونے والا نہیں ہے
ایم جوناگڑھی بیشک روزیاں (خاص) ہمارا عطیہ ہیں جن کا کبھی خاتمہ ہی نہیں
حسین نجفی یہ ہمارا (خاص) رزق ہے جو ختم ہونے والا نہیں ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Indeed, this is Our provision; for it there is no depletion.
M.M.Pickthall: Indeed, this is Our provision; for it there is no depletion.
Saheeh International: Indeed, this is Our provision; for it there is no depletion.
Shakir: Most surely this is Our sustenance; it shall never come to an end;
Yusuf Ali: Truly such will be Our Bounty (to you); it will never fail;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے