Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹                   Sad-38 سورت ص ›Ayah No-53 ایت نمبر
| هٰذَا مَا تُوْعَدُوْنَ لِیَوْمِ الْحِسَابِ |
| آسان اُردو | یہ ہے جو تم (یعنی متقین)سے حساب کتاب والے دن کے لیے وعدہ کیا گیا تھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ ہے وہ (نعمتوں سے بھر پور زندگی) جس کا تم سے ر وز حساب میں وعدہ کیا گیا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ وہ چیزیں ہیں جنہیں حساب کے دن عطا کرنے کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے |
| احمد رضا خان | یہ ہے وہ جس کا تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے حساب کے دن، |
| احمد علی | یہی ہے جس کا تم سے حساب کے دن کے لیے وعدہ کیا جاتا ہے |
| فتح جالندھری | یہ وہ چیزیں ہیں جن کا حساب کے دن کے لئے تم سے وعدہ کیا جاتا تھا |
| طاہر القادری | یہ وہ نعمتیں ہیں جن کا روزِ حساب کے لئے تم سے وعدہ کیا جاتا ہے، |
| علامہ جوادی | یہ وہ چیزیں ہیں جن کا روز قیامت کے لئے تم سے وعدہ کیا گیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | یہ ہے جس کا وعده تم سے حساب کے دن کے لئے کیا جاتا تھا |
| حسین نجفی | یہ وہ (نعمت) ہے جن کا حساب کے دن تمہیں عطا کرنے کا وعدہ کیا جاتا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | This is what you are promised for the day of reckoning. |
| M.M.Pickthall: | This is what you are promised for the day of reckoning. |
| Saheeh International: | This is what you are promised for the day of reckoning. |
| Shakir: | This is what you are promised for the day of reckoning. |
| Yusuf Ali: | Such is the Promise made, to you for the Day of Account! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے