اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-52 ایت نمبر

وَ عِنْدَهُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ اَتْرَابٌ
آسان اُردو اور اُن کے پاس حیاء دار آنکھوں والی، ساتھی ہونگی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ان کے پاس وہ ہم عمر خواتین ہوں گی جن کی نگاہیں (اپنے شوہروں پر) مرکوز ہوں گی۔
ابو الاعلی مودودی اور ان کے پاس شرمیلی ہم سن بیویاں ہوں گی
احمد رضا خان اور ان کے پاس وہ بیبیاں ہیں کہ اپنے شوہر کے سوا اور کی طرف آنکھ نہیں اٹھاتیں، ایک عمر کی
احمد علی اور ان کے پاس نیچی نگاہ والی ہم عمر عورتیں ہوں گی
فتح جالندھری اور ان کے پاس نیچی نگاہ رکھنے والی (اور) ہم عمر (عورتیں) ہوں گی
طاہر القادری اور اُن کے پاس نیچی نگاہوں والی (باحیا) ہم عمر (حوریں) ہوں گی،
علامہ جوادی اور ان کے پہلو میں نیچی نظر والی ہمسن بیبیاں ہوں گی
ایم جوناگڑھی اور ان کے پاس نیچی نظروں والی ہم عمر حوریں ہوں گی
حسین نجفی اور ان کے پاس نیچی نگاہوں والی ہم عمر بیویاں ہوں گی۔
=========================================
M.Daryabadi: And with them will be virgins of refraining looks and of equal age.
M.M.Pickthall: And with them are those of modest gaze, companions.
Saheeh International: And with them will be women limiting [their] glances and of equal age.
Shakir: And with them shall be those restraining their eyes, equals in age.
Yusuf Ali: And beside them will be chaste women restraining their glances, (companions) of equal age.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے