Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-54 ایت نمبر
| فَشٰرِبُوْنَ عَلَیْهِ مِنَ الْحَمِیْمِۚ |
| آسان اُردو | پھر اُس (کھانے) پر اُبلتا ہوا پانی پیو گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر اس کے اوپر سے کھولتا ہوا پانی پینا پڑے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اوپر سے کھولتا ہوا پانی |
| احمد رضا خان | پھر اس پر کھولتا پانی پیو گے، |
| احمد علی | پھر اس پر کھولتا ہوا پانی پینا ہوگا |
| فتح جالندھری | اور اس پر کھولتا ہوا پانی پیو گے |
| طاہر القادری | پھر اُس پر سخت کھولتا پانی پینے والے ہو، |
| علامہ جوادی | پھر اس پر کھولتا ہوا پانی پیو گے |
| ایم جوناگڑھی | پھر اس پر گرم کھولتا پانی پینے والے ہو |
| حسین نجفی | اور اوپر سے کھولتا ہوا پانی پیو گے۔ |
| M.Daryabadi: | And shall be drinkers thereon of boiling water. |
| M.M.Pickthall: | And thereon ye will drink of boiling water, |
| Saheeh International: | And drinking on top of it from scalding water |
| Shakir: | Then drink over it of boiling water; |
| Yusuf Ali: | "And drink Boiling Water on top of it: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
گمراہوں اور جھٹلانے والوں کے بارے میں