اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-55 ایت نمبر

فَشٰرِبُوْنَ شُرْبَ الْهِیْمِؕ
آسان اُردو پھر اس طرح پیو گے جسطرح اونٹ پیتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور پینا بھی اس طرح جیسے پیاس کی بیماری والے اونٹ پیتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی تونس لگے ہوئے اونٹ کی طرح پیو گے
احمد رضا خان پھر ایسا پیو گے جیسے سخت پیاسے اونٹ پئیں
احمد علی پھر پینا ہو گا پیاسے اونٹوں کا سا پینا
فتح جالندھری اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں
طاہر القادری پس تم سخت پیاسے اونٹ کے پینے کی طرح پینے والے ہو،
علامہ جوادی پھر اس طرح پیو گے جس طرح پیاسے اونٹ پیتے ہیں
ایم جوناگڑھی پھر پینے والے بھی پیاسے اونٹوں کی طرح
حسین نجفی جس طرح سخت پیاسے اونٹ (بےتحاشا) پانی پیتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Drinkers even as the drinking of thirsty camels.
M.M.Pickthall: Drinking even as the camel drinketh.
Saheeh International: And will drink as the drinking of thirsty camels.
Shakir: And drink as drinks the thirsty camel.
Yusuf Ali: "Indeed ye shall drink like diseased camels raging with thirst!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
گمراہوں اور جھٹلانے والوں کے بارے میں