اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-56 ایت نمبر

هٰذَا نُزُلُهُمْ یَوْمَ الدِّیْنِؕ
آسان اُردو حساب کتاب والے دن یہ اُن کا استقبال ہو گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ ہوگی جزاء و سزا کے دن ان لوگوں کی مہمانی۔
ابو الاعلی مودودی یہ ہے بائیں والوں کی ضیافت کا سامان روز جزا میں
احمد رضا خان یہ ان کی مہمانی ہے انصاف کے دن،
احمد علی قیامت کے دن یہ ان کی مہمانی ہو گی
فتح جالندھری جزا کے دن یہ ان کی ضیافت ہوگی
طاہر القادری یہ قیامت کے دِن اُن کی ضیافت ہوگی،
علامہ جوادی یہ قیامت کے دن ان کی مہمانداری کا سامان ہوگا
ایم جوناگڑھی قیامت کے دن ان کی مہمانی یہ ہے
حسین نجفی جزا و سزا کے دن یہ ان کی مہمانی ہوگی۔
=========================================
M.Daryabadi: This shall be their entertainment on the Day of Requital.
M.M.Pickthall: This will be their welcome on the Day of Judgment.
Saheeh International: That is their accommodation on the Day of Recompense.
Shakir: This is their entertainment on the day of requital.
Yusuf Ali: Such will be their entertainment on the Day of Requital!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
گمراہوں اور جھٹلانے والوں کے بارے میں