Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-57 ایت نمبر
| نَحْنُ خَلَقْنٰكُمْ فَلَوْ لَا تُصَدِّقُوْنَ |
| آسان اُردو | ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے، پھر تم (سچائی کی)تصدیق کیوں نہیں کرتے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے، پھر تم تصدیق کیوں نہیں کرتے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے پھر کیوں تصدیق نہیں کرتے؟ |
| احمد رضا خان | ہم نے تمہیں پیدا کیا تو تم کیوں نہیں سچ مانتے |
| احمد علی | ہم نے ہی تمہیں پیدا کیا ہے پس کیوں تم تصدیق نہیں کرتے |
| فتح جالندھری | ہم نے تم کو (پہلی بار بھی تو) پیدا کیا ہے تو تم (دوبارہ اُٹھنے کو) کیوں سچ نہیں سمجھتے؟ |
| طاہر القادری | ہم ہی نے تمہیں پیدا کیا تھا پھر تم (دوبارہ پیدا کئے جانے کی) تصدیق کیوں نہیں کرتے، |
| علامہ جوادی | ہم نے تم کو پیدا کیا ہے تو دوبارہ پیدا کرنے کی تصدیق کیوں نہیں کرتے |
| ایم جوناگڑھی | ہم ہی نے تم سب کو پیدا کیا ہے پھر تم کیوں باور نہیں کرتے؟ |
| حسین نجفی | ہم نے ہی تمہیں پیدا کیا ہے پھر تم (قیامت کی) تصدیق کیوں نہیں کرتے؟ |
| M.Daryabadi: | We! it is We Who created you: wherefore confess ye not? |
| M.M.Pickthall: | We created you. Will ye then admit the truth? |
| Saheeh International: | We have created you, so why do you not believe? |
| Shakir: | We have created you, why do you not then assent? |
| Yusuf Ali: | It is We Who have created you: why will ye not witness the Truth? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
لوگوں سے سوال کیا گیا ہے