اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-58 ایت نمبر

اَفَرَءَیْتُمْ مَّا تُمْنُوْنَؕ
آسان اُردو کیا تم دیکھتے ہو جو تم (اپنے اندر سے) نکالتے ہو؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ذرا یہ بتلاؤ کہ جو نطفہ تم ٹپکاتے ہو۔
ابو الاعلی مودودی کبھی تم نے غور کیا، یہ نطفہ جو تم ڈالتے ہو
احمد رضا خان تو بھلا دیکھو تو وہ منی جو گراتے ہو
احمد علی بھلا دیکھو (تو) (منی) جو تم ٹپکاتے ہو
فتح جالندھری دیکھو تو کہ جس (نطفے) کو تم (عورتوں کے رحم میں) ڈالتے ہو
طاہر القادری بھلا یہ بتاؤ جو نطفہ (تولیدی قطرہ) تم (رِحم میں) ٹپکاتے ہو،
علامہ جوادی کیا تم نے اس نطفہ کو دیکھا ہے جو رحم میں ڈالتے ہو
ایم جوناگڑھی اچھا پھر یہ تو بتلاؤ کہ جو منی تم ٹپکاتے ہو
حسین نجفی کیا تم نے کبھی غور کیا ہے کہ جو نطفہ تم ٹپکاتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: Behold! - that which ye emit.
M.M.Pickthall: Have ye seen that which ye emit?
Saheeh International: Have you seen that which you emit?
Shakir: Have you considered the seed?
Yusuf Ali: Do ye then see?- The (human Seed) that ye throw out,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عام لوگوں سے سوال ہے