اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-59 ایت نمبر

ءَاَنْتُمْ تَخْلُقُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الْخٰلِقُوْنَ
آسان اُردو کیا تم اُس (منی) کو پیدا کرتے ہو، یا کہ ہم اُس کے پیدا کرنے والے ہیں؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا اسے تم پیدا کرتے ہو یا پیدا کرنے والے ہم ہیں ؟
ابو الاعلی مودودی اس سے بچہ تم بناتے ہو یا اس کے بنانے والے ہم ہیں؟
احمد رضا خان کیا تم اس کا آدمی بناتے ہو یا ہم بنانے والے ہیں
احمد علی کیا تم اسے پیدا کرتے ہو یا ہم ہی پیدا کرنے والے ہیں
فتح جالندھری کیا تم اس (سے انسان) کو بناتے ہو یا ہم بناتے ہیں؟
طاہر القادری تو کیا اس (سے انسان) کو تم پیدا کرتے ہو یا ہم پیدا فرمانے والے ہیں،
علامہ جوادی اسے تم پیدا کرتے ہو یا ہم پیدا کرنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی کیا اس کا (انسان) تم بناتے ہو یا پیدا کرنے والے ہم ہی ہیں؟
حسین نجفی کیا تم اسے(آدمی بنا کر) پیدا کرتے ہو یا ہم پیدا کرنے و الے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Create him ye, or are We the Creator?
M.M.Pickthall: Do ye create it or are We the Creator?
Saheeh International: Is it you who creates it, or are We the Creator?
Shakir: Is it you that create it or are We the creators?
Yusuf Ali: Is it ye who create it, or are We the Creators?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عام لوگوں سے سوال