اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-60 ایت نمبر

نَحْنُ قَدَّرْنَا بَیْنَكُمُ الْمَوْتَ وَ مَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِیْنَۙ
آسان اُردو ہم نے تمہارے درمیان موت کو مقرر (تقسیم)کر دیا ہے، اور ہم پر کوئی بھی سبقت نہیں لے سکتا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہم نے ہی تمہارے درمیان موت کے فیصلے کر رکھے ہیں اور کوئی نہیں ہے جو ہمیں اس بات سے عاجز کرسکے۔
ابو الاعلی مودودی ہم نے تمہارے درمیان موت کو تقسیم کیا ہے، اور ہم اِس سے عاجز نہیں ہیں
احمد رضا خان ہم نے تم میں مرنا ٹھہرایا اور ہم اس سے ہارے نہیں،
احمد علی ہم نے ہی تمہارے درمیان موت مقرر کر دی ہے اور ہم عاجز نہیں ہیں
فتح جالندھری ہم نے تم میں مرنا ٹھہرا دیا ہے اور ہم اس (بات) سے عاجز نہیں
طاہر القادری ہم ہی نے تمہارے درمیان موت کو مقرّر فرمایا ہے اور ہم (اِس کے بعد پھر زندہ کرنے سے بھی) عاجز نہیں ہیں،
علامہ جوادی ہم نے تمہارے درمیان موت کو مقدر کردیا ہے اور ہم اس بات سے عاجز نہیں ہیں
ایم جوناگڑھی ہم ہی نے تم میں موت کو متعین کر دیا ہے اور ہم اس سے ہارے ہوئے نہیں ہیں
حسین نجفی ہم نے ہی تمہارے درمیان موت (کا نظام) مقرر کیا ہے اور ہم اس سے عاجز نہیں ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: We! it is We Who have decreed death Unto you all. And We are not to be outrun.
M.M.Pickthall: We mete out death among you, and We are not to be outrun,
Saheeh International: We have decreed death among you, and We are not to be outdone
Shakir: We have ordained death among you and We are not to be overcome,
Yusuf Ali: We have decreed Death to be your common lot, and We are not to be frustrated
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے