Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-61 ایت نمبر
| عَلٰۤى اَنْ نُّبَدِّلَ اَمْثَالَكُمْ وَ نُنْشِئَكُمْ فِیْ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ |
| آسان اُردو | اس پرکہ ہم تمہاری مثال کے بدل کر لائیں اور تمہیں اُس (حالت) میں پیداکر دیں جو تم جانتے بھی نہیں ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کہ ہم تمہاری جگہ تم جیسے اور لوگ لے آئیں، اور تمہیں پھر سے کسی ایسی حالت میں پیدا کردیں جسے تم نہیں جانتے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | کہ تمہاری شکلیں بدل دیں اور کسی ایسی شکل میں تمہیں پیدا کر دیں جس کو تم نہیں جانتے |
| احمد رضا خان | کہ تم جیسے اور بدل دیں اور تمہاری صورتیں وہ کردیں جس کی تمہیں حبر نہیں |
| احمد علی | اس بات سے کہ ہم تم جیسے لوگ بدل لائیں اور تمہیں ایسی صورت میں بنا کھڑا کریں جو تم نہیں جانتے |
| فتح جالندھری | کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں اور تم کو ایسے جہان میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کر دیں |
| طاہر القادری | اس بات سے (بھی عاجز نہیں ہیں) کہ تمہارے جیسے اوروں کو بدل (کر بنا) دیں اور تمہیں ایسی صورت میں پیدا کر دیں جسے تم جانتے بھی نہ ہو، |
| علامہ جوادی | کہ تم جیسے اور لوگ پیدا کردیں اور تمہیں اس عالم میں دوبارہ ایجاد کردیں جسے تم جانتے بھی نہیں ہو |
| ایم جوناگڑھی | کہ تمہاری جگہ تم جیسے اور پیدا کر دیں اور تمہیں نئے سرے سے اس عالم میں پیدا کریں جس سے تم (بالکل) بےخبر ہو |
| حسین نجفی | کہ ہم تمہاری جگہ تم جیسے اور لوگ پیدا کر دیں اور تم کو ایسی صورت میں (یا ایسے عالَم میں) پیدا کر دیں جس کو تم نہیں جانتے۔ |
| M.Daryabadi: | That We may substitute others like Unto you and produce you into that which ye know not. |
| M.M.Pickthall: | That We may transfigure you and make you what ye know not. |
| Saheeh International: | In that We will change your likenesses and produce you in that [form] which you do not know. |
| Shakir: | In order that We may bring in your place the likes of you and make you grow into what you know not. |
| Yusuf Ali: | from changing your Forms and creating you (again) in (forms) that ye know not. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے