اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-53 ایت نمبر

فَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَۚ
آسان اُردو پھر اس سے اپنے پیٹوں کو بھرو گے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر اسی سے پیٹ بھرنے ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی اُسی سے تم پیٹ بھرو گے
احمد رضا خان پھر اس سے پیٹ بھرو گے،
احمد علی پھر اس سے پیٹ بھرنے ہوں گے
فتح جالندھری اور اسی سے پیٹ بھرو گے
طاہر القادری سو اُس سے اپنے پیٹ بھرنے والے ہو،
علامہ جوادی پھر اس سے اپنے پیٹ بھرو گے
ایم جوناگڑھی اور اسی سے پیٹ بھرنے والے ہو
حسین نجفی اور اسی سے (اپنے) پیٹ بھرو گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And shall fill therewith your bellies.
M.M.Pickthall: And will fill your bellies therewith;
Saheeh International: And filling with it your bellies
Shakir: And fill (your) bellies with it;
Yusuf Ali: "Then will ye fill your insides therewith,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
گمراہوں اور جھٹلانے والوں کے بارے میں