Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-52 ایت نمبر
| لَاٰكِلُوْنَ مِنْ شَجَرٍ مِّنْ زَقُّوْمٍۙ |
| آسان اُردو | واقعی، تم زیقم کے درخت سے کھاؤ گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ایک ایسے درخت میں سے کھانا پڑے گا جس کا نام زقوم ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تم شجر زقوم کی غذا کھانے والے ہو |
| احمد رضا خان | ضرور تھوہر کے پیڑ میں سے کھاؤ گے، |
| احمد علی | البتہ تھوہر کا درخت کھانا ہوگا |
| فتح جالندھری | تھوہر کے درخت کھاؤ گے |
| طاہر القادری | تم ضرور کانٹے دار (تھوہڑ کے) درخت سے کھانے والے ہو، |
| علامہ جوادی | تھوہڑ کے درخت کے کھانے والے ہو گے |
| ایم جوناگڑھی | البتہ کھانے والے ہو تھوہر کا درخت |
| حسین نجفی | تم (تلخ ترین درخت) زقوم سے کھاؤ گے۔ |
| M.Daryabadi: | Shall surely eat of the tree of Az-Zqqum. |
| M.M.Pickthall: | Ye verily will eat of a tree called Zaqqum |
| Saheeh International: | Will be eating from trees of zaqqum |
| Shakir: | Most surely eat of a tree of Zaqqoom, |
| Yusuf Ali: | "Ye will surely taste of the Tree of Zaqqum. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
گمراہوں اور جھٹلانے والوں کے بارے میں