Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-51 ایت نمبر
| ثُمَّ اِنَّكُمْ اَیُّهَا الضَّآلُّوْنَ الْمُكَذِّبُوْنَۙ |
| آسان اُردو | پھر بے شک تم! اے گمراہو جھٹلانے والو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر اے جھٹلانے والے گمراہو، تم لوگوں کو |
| ابو الاعلی مودودی | پھر اے گمراہو اور جھٹلانے والو! |
| احمد رضا خان | پھر بیشک تم اے گمراہو جھٹلانے والو |
| احمد علی | پھر بے شک تمہیں اے گمراہو جھٹلانے والو |
| فتح جالندھری | پھر تم اے جھٹلانے والے گمرا ہو! |
| طاہر القادری | پھر بیشک تم لوگ اے گمراہو! جھٹلانے والو، |
| علامہ جوادی | اس کے بعد تم اے گمراہو اور جھٹلانے والوں |
| ایم جوناگڑھی | پھر تم اے گمراہو جھٹلانے والو! |
| حسین نجفی | پھر تم اے گمراہو اور جھٹلانے والو۔ |
| M.Daryabadi: | Then verily ye, O ye erring, denying people. |
| M.M.Pickthall: | Then lo! ye, the erring, the deniers, |
| Saheeh International: | Then indeed you, O those astray [who are] deniers, |
| Shakir: | Then shall you, O you who err and call it a lie! |
| Yusuf Ali: | "Then will ye truly,- O ye that go wrong, and treat (Truth) as Falsehood!- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت