اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-50 ایت نمبر

لَمَجْمُوْعُوْنَ١ۙ۬ اِلٰى مِیْقَاتِ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍ
آسان اُردو ایک جانے پہچانے دن کے مقرر وقت کی طرف واقعی اکھٹے کر لئے جائیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ایک متعین دن کے طے شدہ وقت پر ضرور اکٹھے کیے جائیں گے۔
ابو الاعلی مودودی ایک دن ضرور جمع کیے جانے والے ہیں جس کا وقت مقرر کیا جا چکا ہے
احمد رضا خان ضرور اکٹھے کیے جائیں گے، ایک جانے ہوئے دن کی میعاد پر
احمد علی ایک معین تاریخ کے وقت پر جمع کیے جاویں گے
فتح جالندھری (سب) ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کئے جائیں گے
طاہر القادری (سب کے سب) ایک معیّن دِن کے مقررّہ وقت پر جمع کئے جائیں گے،
علامہ جوادی ایک مقرر دن کی وعدہ گاہ پر جمع کئے جائیں گے
ایم جوناگڑھی ضرور جمع کئے جائیں گے ایک مقرر دن کے وقت
حسین نجفی سب ایک دن کے مقرروقت پر اکٹھے کئے جائیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Are going to be assembled on the appointed time of a Day Known.
M.M.Pickthall: Will all be brought together to the tryst of an appointed day.
Saheeh International: Are to be gathered together for the appointment of a known Day."
Shakir: Shall most surely be gathered together for the appointed hour of a known day.
Yusuf Ali: "All will certainly be gathered together for the meeting appointed for a Day well-known.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت