Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-49 ایت نمبر
| قُلْ اِنَّ الْاَوَّلِیْنَ وَ الْاٰخِرِیْنَۙ |
| آسان اُردو | (آپﷺ اُن سے) کہیں: بے شک! پہلے وقتوں کے بھی اور پچھلے وقتوں کے بھی (لوگ) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کہہ دو کہ : یقینا سب اگلے اور پچھلے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اے نبیؐ، اِن لوگوں سے کہو، یقیناً اگلے اور پچھلے سب |
| احمد رضا خان | تم فرماؤ بیشک سب اگلے اور پچھلے |
| احمد علی | کہہ دو بے شک پہلے بھی اور پچھلے بھی |
| فتح جالندھری | کہہ دو کہ بےشک پہلے اور پچھلے |
| طاہر القادری | آپ فرما دیں: بیشک اگلے اور پچھلے، |
| علامہ جوادی | آپ کہہ دیجئے کہ اولین و آخرین سب کے سب |
| ایم جوناگڑھی | آپ کہہ دیجئے کہ یقیناً سب اگلے اور پچھلے |
| حسین نجفی | آپ(ص) کہہ دیجئے! کہ بےشک اگلے اور پچھلے۔ |
| M.Daryabadi: | Say thou: verily the ancients and those of later generations: |
| M.M.Pickthall: | Say (unto them, O Muhammad): Lo! those of old and those of later time |
| Saheeh International: | Say, [O Muhammad], "Indeed, the former and the later peoples |
| Shakir: | Say: The first and the last, |
| Yusuf Ali: | Say: "Yea, those of old and those of later times, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
باہیں ہاتھ والے لوگوں کے سوال کے بعد یہ محکم اور منفرد ایت ہے جو دنیا میں موجود لوگوں کے بارے میں ہے