Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-48 ایت نمبر
| اَوَ اٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَ |
| آسان اُردو | کیااور ہمارے پہلے باپ داد ا بھی؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور کیا ہمارے پہلے گزرے ہوئے باپ دادوں کو بھی ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور کیا ہمارے وہ باپ دادا بھی اٹھائے جائیں گے جو پہلے گزر چکے ہیں؟" |
| احمد رضا خان | اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی، |
| احمد علی | اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی |
| فتح جالندھری | اور کیا ہمارے باپ دادا کو بھی؟ |
| طاہر القادری | اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی (زندہ کئے جائیں گے)، |
| علامہ جوادی | کیا ہمارے باپ دادا بھی اٹھائے جائیں گے |
| ایم جوناگڑھی | اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی؟ |
| حسین نجفی | اور کیا ہمارے پہلے باپ دادا بھی (اٹھائے جائیں گے؟) |
| M.Daryabadi: | We and our fathers of old? |
| M.M.Pickthall: | And also our forefathers? |
| Saheeh International: | And our forefathers [as well]?" |
| Shakir: | Or our fathers of yore? |
| Yusuf Ali: | "(We) and our fathers of old?" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
باہیں ہاتھ والے لوگ