اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Beneficent-55 سورت الرحمٰن Ayah No-44 ایت نمبر

یَطُوْفُوْنَ بَیْنَهَا وَ بَیْنَ حَمِیْمٍ اٰنٍۚ
آسان اُردو وہ اس(جہنم) اور اُبلتے ہوئے سخت گرم پانی کے درمیان گول دائرے میں چکر لگائیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ اسی کے اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر لگائیں گے۔
ابو الاعلی مودودی اُسی جہنم اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان وہ گردش کرتے رہیں گے
احمد رضا خان پھیرے کریں گے اس میں اور انتہا کے جلتے کھولتے پانی میں
احمد علی گناہ گار جہنم میں اور کھولتے ہوئے پانی میں تڑپتے پھریں گے
فتح جالندھری وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے
طاہر القادری وہ اُس (دوزخ) میں اور کھولتے گرم پانی میں گھومتے پھریں گے،
علامہ جوادی اب اس کے اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر لگاتے پھریں گے
ایم جوناگڑھی اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے
حسین نجفی وہ (مجرم) اس (دوزخ) اور اس کے انتہائی کھولتے ہوئے پانی کے درمیان گردش کرتے رہیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Going round between it and balling water fierce.
M.M.Pickthall: They go circling round between it and fierce, boiling water.
Saheeh International: They will go around between it and scalding water, heated [to the utmost degree].
Shakir: Round about shall they go between it and hot, boiling water.
Yusuf Ali: In its midst and in the midst of boiling hot water will they wander round!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت