Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Beneficent-55 سورت الرحمٰن ›Ayah No-43 ایت نمبر
| هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِیْ یُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُوْنَۘ |
| آسان اُردو | یہ جہنم ہے جس کو مجرمین جھٹلایا کرتے تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ ہے وہ جہنم جسے یہ مجرم لوگ جھٹلاتے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | (اُس وقت کہا جائے گا) یہ وہی جہنم ہے جس کو مجرمین جھوٹ قرار دیا کرتے تھے |
| احمد رضا خان | یہ ہے وہ جہنم جسے مجرم جھٹلاتے ہیں، |
| احمد علی | یہی وہ دوزخ ہے جسے مجرم جھٹلاتے تھے |
| فتح جالندھری | یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھے |
| طاہر القادری | (اُن سے کہا جائے گا:) یہی ہے وہ دوزخ جسے مجرِم لوگ جھٹلایا کرتے تھے، |
| علامہ جوادی | یہی وہ جہنّم ہے جس کا مجرمین انکار کررہے تھے |
| ایم جوناگڑھی | یہ ہے وه جہنم جسے مجرم جھوٹا جانتے تھے |
| حسین نجفی | یہی وہ دوزخ ہے جسے مجرم لوگ جھٹلایا کرتے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | Yonder is the Hell which the culprits belied. |
| M.M.Pickthall: | This is hell which the guilty deny. |
| Saheeh International: | This is Hell, which the criminals deny. |
| Shakir: | This is the hell which the guilty called a lie. |
| Yusuf Ali: | This is the Hell which the Sinners deny: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت